• home.pngHome
  • globe.pngTravel Guide
    • Mingora
    • Saidu Sharif
    • Marghazar
    • Malamjabba
    • Miandam
    • Madyan
    • Behrain
    • Kalam
  • emblem_camera.pngPhotos Gallery
    • Mingora
    • Saidu Sharif
    • Marghazar
    • Malamjabba
    • Miandam
    • Madyan
    • Behrain
    • Kalam Valley
    • Buddhist Heritage
    • Fizagat
    • Lakes
    • Mahodand
    • Nekpekhail
    • River Swat
    • Ushu
    • Mountains
  • Swat News
    • Swat News - EN
    • Swat News - Urdu
  • Swat Articles
    • Art & Architecture
    • Swat Tourism - Urdu
    • Articles
  • Library
    • Pashto Poetry
    • History Books
    • Islamic Books
  • Videos
    • Swat Videos
    • News & Politics
HOT NEWS
New Khyber Pakhtunkhwa strategy to eradicate milit... » Masked Pakistani pro-Taliban militants at an undis...
'Land grabbing': Widow appeals to government for s... » Claims of receiv­ing life threat­s, accuse­s s...
53 ex-militants released from Army rehab centre , ... » SWAT – More than 53 young persons were released af...
Problems mount as Swat's demolished penitentiary y... » Relati­ves compla­in of high transp­ort costs ...
Hamayun praises Sabaoon's performance - Frontier P... »  Hamayun praises Sabaoon’s performanceF.P. ReportP...
Ordeal of the displaced - » THE maximum brunt of militancy in the northwest pa...

Newsletter

captcha
module and plugin to add google adsense to joomla based websites

Online Users

We have 122 guests online
module and plugin to add google adsense to joomla based websites
Khabrain
نیٹو سپلائی لائن کھولنے کا فیصلہ سامنے نہیں آیا: تجزیہ کار PDF Print E-mail
Monday, 21 May 2012 14:00

 20.05.12

اِسی تناظر میں دیکھا جائے تو صدر براک اوباما اور صدر زرداری کی ملاقات شیڈول میں نہ ہونے کا معاملہ سمجھ میں آتا ہے: کامران بخاری

سکیورٹی اور بین الاقوامی امور کے ماہر اور سٹریفور ادارے کےنائب صدر کامران بخاری نے کہا ہے کہ شکاگومیں نیٹو کا سربراہ اجلاس اہمیت کا حامل ہے، جس میں افغانستان سے متعلق کئی دور رس نوعیت کے معاملات زیر غور آنے کی توقع

...
Read more...
 
اسلام آباد: ترک وزیراعظم کا پارلیمان سے پیر کو خطاب PDF Print E-mail
Monday, 21 May 2012 14:00

 21.05.12

اسلام آباد: ترک وزیراعظم کا پارلیمان سے پیر کو خطاب

ترک وزیراعظم اتوار کی رات اسلام آباد پہنچے

ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردوان پیر کو پاکستانی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔

ترک وزیراعظم اتوار کی رات تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے تھے۔  دورے کے دوران وہ پاکستانی قیادت سے پاک ترک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون میں اضافے سے متعلق اہم بات چیت کریں گے۔

ط

...
Read more...
 
کراچی: فیکٹری میں دھماکا، دو ہلاک PDF Print E-mail
Monday, 21 May 2012 14:00

 21.05.12

کراچی: فیکٹری میں دھماکا، دو ہلاک

فوٹو Reuters

فائل فوٹو

پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی میں پیر کی دوپہر ایک فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دو افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کورنگی کے علاقے میں آکسیجن کے سلنڈر بھرنے والی ایک فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا ج

...
Read more...
 
گستاخانہ مواد: پاکستان میں ٹوئٹر پر پابندی PDF Print E-mail
Monday, 21 May 2012 03:00

 20.05.12

پی ٹی اے کے سربراہ محمد یاسین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام فیس بک پر پیغمبرِ اسلام کے خاکوں سے متعلق مقابلے کے بارے میں ٹوئٹر پر موجود پیغامات ہٹانے سے انکار کے بعد کیا گیا ہے

گستاخانہ مواد: پاکستان میں ٹوئٹر پر پابندی

ٹوئٹر پر گستاخانہ مواد کی موجودگی کے باعث حکومتِ پاکستان نے مختصر پیغامات کے تبادلے کی اس معروف ویب سائٹ تک ملک میں رسائی پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیک

...
Read more...
 
نیٹو کانفرنس میں افغانستان کے مستبقل پر بحث PDF Print E-mail
Monday, 21 May 2012 03:00

امریکہ کے صدر براک اوباما اپنے آبائی شہر شکاگو پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اتوار کو شروع ہونے والے28 ملکوں پر مشتمل نیٹو تنظیم کے سربراہ اجلاس کی میزبانی کریں گے۔

اس کانفرنس میں نیٹو کے سربراہان ساتھی ملکوں کے رہنماؤں کے ہمراہ 2014ء میں غیرملکی افواج کے لڑاکا مشن کے اختتام کے بعد افغانستان کی فوج کے لیے مالی امداد کا تعین کریں گے۔

کیمپ ڈیوڈ سے شکاگو روانگی

...
Read more...
 
کراچی میں قتل و غارت کی لہر اور اس کے اسباب PDF Print E-mail
Monday, 21 May 2012 03:00

کراچی میں سیاسی، لسانی اور فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات میں گزشتہ سال تقریباً 1,800 افراد ہلاک ہوئے تھے مگر امن و امان کی صورت حال کی بہتری کے لیے موثر اقدامات کے سرکاری دعوؤں کے برعکس قتل و غارت گری کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے اس سال بھی جاری ہے۔

ملک کی اقتصادی سرگرمیوں کے اس مرکز میں پہلے ساڑھے چار ماہ میں لگ بھگ 400 لوگوں کو موت کی نیند سلایا جا چکا ہ

...
Read more...
 
ترک وزیرِ اعظم کا دورہِ پاکستان PDF Print E-mail
Monday, 21 May 2012 03:00

ترکی کے وزیرِ اعظم رجب طیب اردوان تین روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، جہاں سیاسی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر بات چیت کی جائے گی۔

پاکستانی وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کی دعوت پر کیے جانے والے اس دورے میں مسٹر اردوان کے وفد میں سات ترک ورزاء بھی شامل ہیں۔

پاکستان اور ترکی دوطرفہ تجارت کے سا

...
Read more...
 
نیٹو سربراہ اجلاس: زرداری، اوباما ملاقات شیڈول میں شامل نہیں PDF Print E-mail
Sunday, 20 May 2012 16:00

 19.05.12

وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے صدر اوباما کے شیڈول کےمطابق اگرچہ وہ افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کر رہے ہیں، لیکن اُن کی صدر زرداری سے ’باہمی یا سہ فریقی ملاقات‘ شیڈول میں شامل نہیں ہے۔

نیٹو سربراہ اجلاس: زرداری، اوباما ملاقات شیڈول میں شامل نہیں

شکاگو میں نیٹو سربراہ اجلاس کے دوران صدر آصف علی زرداری، افغان صدر حامد کرزئی اور امریکی صدر براک اوباما کی سہ فریقی ملاقات کا امکان تقریباً ختم ہوگیا ہے۔

وا

...
Read more...
 
نیٹو سربراہ کانفرنس کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات، تین افراد گرفتار PDF Print E-mail
Sunday, 20 May 2012 06:00

 19.05.12

نیٹو اتحادی سیکیورٹی کی ذمہ داریاں بتدریج افغان فورسز کو سونپنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں تاکہ 2014ء کے آخر تک وہاں سے تقریباً ایک لاکھ 30 ہزار غیر ملکی لڑاکا فوجیوں کونکالنے کی راہ ہموار ہوسکے۔

NATO Chicago Sumit-2012 logo

شکاگو میں نیٹو  سربراہ کانفرنس  کے سلسلے میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں اور کانفرنس کے انعقاد سے پہلے تین مظاہرین کو دھماکہ خیز مواد رکھنے پر

...
Read more...
 
افغانستان: خودکش حملے میں 13 افراد ہلاک PDF Print E-mail
Sunday, 20 May 2012 06:00

 19.05.12

صوبائی عہدے داروں کا کہناہے یہ خودکش حملہ پاکستانی سرحد کے قریب واقع شورش زدہ

افغانستان: خودکش حملے میں 13 افراد ہلاک

افغان حکام نے کہاہے کہ ہفتے کے روز مشرقی صوبے خوست میں  ایک خودکش بمبار نے  پولیس کی ایک پڑتالی چوکی پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور کم ازکم چھ زخمی ہوگئے۔

صوبائی عہدے داروں نے کہاہے کہ پاکستانی سرحد کے قریب واقع شورش زدہ ضلع علی شیر

...
Read more...
 
More Articles...
  • سستا انصاف، مگر کیسے؟
  • بلوچستان میں صحافی کی لاش برآمد
  • ’غیر آئینی طریقے سے نہیں ہٹایا جاسکتا‘
  • ضلعی عدالتوں میں ججوں کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے: چیف جسٹس
  • امریکی سفارتی کارگو کی ترسیل کی تصدیق
  • معافی نہیں مگرتعلقات بحال
  • سندھ میں بلدیاتی انتخابات 90 دن میں کرانے کا حکم
  • کشمیر: فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث اسکولوں کی تعمیر نو تعطل کا شکار
  • انسداد پولیو ٹیموں کی قبائلی علاقوں تک محدود رسائی باعث تشویش
  • سیاچن: برفانی تودے گرنے کے باوجود امدادی کارروائیاں جاری
«StartPrev12345678910NextEnd»

Page 1 of 261
Powered by Swatians Team © 2006-2011